(Urdu version at the end)
-Syed Haider Raza Mehdi
All those going gaga over Bilawal Zardari’s interview in Davos, in English, wearing a coat which only a certain type of “business broker”wears in New York (need i say more) and these colonial slaves waxing about his “eloquence” need to get their heads checked.
Those expecting a halfway dimwit 25 year old idiot to lead this country, really need to see a doctor.
I’m talking especially of those in the PPP and outside, educated, aware, well read. Former newspaper editors, journalists, newspaper anchors, political leaders, businesspeople, academics, analysts, owners of private equity funds, think tanks analysts etc.
I dare anyone of them to hand over their businesses or their wealth to him, if they have that much faith in his brilliance. These are the kind of people who would support a North Korean dictator or sell their soul because like vultures they want to live off the carcass that they want Pakistan to become.
If he had not been born to Benazir would anyone even have known he existed? Would you even have given him.a second look?
C’mon folks he’s just a spoilt Pakistani brat brought up on a diet of privilege and entitlement. He may perhaps have the appropriate highly anglicised and pretentious social graces, hallmark of our hypocritical elite and their wannabe country cousins, the other cursed family, the Sharifs of Ram gully Day naal aali gully
We shame ourselves, our families, our intellect and our souls by falling to such obscenely low depths and suck up to this kid! Shame on us, the spineless prostituted Souls of Pakistan!!
We happily promote….
A person whose sole claim to fame is biology.
A person who hasn’t done a days work in his stupid privileged life.
A person who cannot ever understand what Pakistani politics is except what he’s been tutored to say.
A person you wouldn’t trust with your garden, your kitchen, your house, your car, your business, your wealth, even picking up your damn trash, is being trusted to lead one of the most challenging countries in the world.
Shame on all those who think this idiot holds any hope.
Look what this family has given Pakistan.
Dismemberment.
Economic destruction.
Educational destruction.
Ethnic violence.
Fascism.
Taliban.
Unbridled corruption
Asif Zardari.
And now a ???????.
For God’s sake people have a bloody heart!!
*And if there are any plans by any institution, be it the Army or any other, attempting to cut a deal with Zardari to bring him and Bilawal into power, let me warn you loud and clear that the Pakistan Army rank and file, especially it’s younger officers who bury their comrades and their jawans everday will not have it, will not accept, and the Army and the Country will face the consequences of their anger.
Be warned! And this is a fear, not a desire!
If we can’t sort out the bloody mess this country is in, don’t make it worse!
Enough is enough!
-Haider Mehdi
*بلاول کا انٹرویو* ۔
سید حیدر رضا *مہدی* ۔
جو جو بھی بلاول کے انٹرویو پر واری واری جا رہے ہیں وہ اپنا دماغی توازن ضرور چیک کروائیں۔
ایک پچیس سالہ مشکوک شخصیت اور ذہنیت کے مالک بیوقوف شخص کو اس ملک کی باگ ڈور تھمانے والوں کو اپنا ڈاکٹری معائنہ کروانے کی ضرورت ہے۔
یہ میں خاص طور پر ان ہستیوں کے لئے کہ رہا ہوں جو پیپلز پارٹی کے اندر یا باہر ہیں، پڑھے لکھے، باشعور، دانشور۔ اخبارات کے ایڈیٹر، صحافی، خبروں کے اینکر، تاجر، اساتذہ، تجزیہ نگار، پرائیویٹ ایکویٹی فنڈز کے مالکان، تھنک ٹینک وغیرہ وغیرہ۔
ان میں سے کسی سے اگر کہا جائے کہ وہ اپنا کاروبار یا ادارہ اس مشکوک انسان کے سپرد کر دیں تو یقیناً یہ ایسا کبھی نہیں کریں گے، مگر پاکستان کو اس کے حوالے کرنے کے خواہشمند اس کام سے بھی دریغ نہیں کریں گے۔یہ وہ لوگ ہیں جو گدھوں سے بھی بدترین ہیں۔ اپنے ذاتی مفادات کے لیے یہ لوگ اپنے ملک پر کسی بھی بھیڑیئے کو مسلط کرنے سے بھی باز نہیں آئیں گے۔ یہ لوگ پاکستان کو اپنی خواہشات کی تکمیل کے لیے کسی طوائف سے بھی بدتر بنانے سے بھی دریغ نہیں کریں گے۔
اگر یہ عجیب سا لونڈا بینظیر کا بیٹا نہ ہوتا تو شاید آپ اسکو جانتے بھی نہ اور کہیں دیکھ بھی لیتے تو کراہت سے منہ پھیر لیتے۔ یہ بات یقینی طور پر ایک انتہائی گھٹیاپن ہے جو آپ لوگ اس عجیب الخلقت مخلوق کو پاکستان کے لئے سوچ بھی رہے ہیں۔ شرم کریں۔۔۔۔
اس کو پرموٹ کر رہے ہو۔۔۔۔
جو شخص وراثت کو اپنی مشہوری کے لیے استعمال کر رہا ہے۔
ایک شخص جس نے ایک دن بھی اپنی زندگی میں کوئی کام نہیں کیا سوائے گندگی کے۔
ایک ایسا شخص جس کو پاکستان کی سیاست کا سر پیر نہیں پتہ اور وہ صرف وہ کہتا ہے جو اس کو پڑھایا جاتا ہے۔ طوطے کی طرح رٹی ہوئی باتیں۔
ایک ایسا شخص جس کو آپ اپنے کسی بھی ذاتی کام کے لیے بھی نہ چنیں گے، یہاں تک کہ کوڑا بھی نہ اٹھوائیں۔ اس شخص کو آپ دنیا کے سب سے اہم اور مرکزی کردار کے حامل ملک کی سربراہی دینے کی بات کر رہے ہیں؟؟؟
شرم آنی چاہیے ہم سب گھٹیا، منافق، پست ذہنیت، بےضمیر اور نفسیاتی طور پر مردہ لوگوں کو جو اس سے امیدیں وابستہ کیئے بیٹھے ہیں۔
یہ اس خاندان کی اولاد ہے جس نے یہ ملک توڑا، معاشی تباہی لائے، تعلیمی نظام کو برباد کر دیا، تفرقہ بازی کو جنم دیا، فاشزم، طالبان، کرپشن کا ڈان زرداری اس ملک پر مسلط کیا، اور اب ایک اور نمونہ ؟؟؟؟؟؟؟
اللہ کے واسطے، پاکستان کے لوگو کچھ ہوش کرو۔۔۔!!
*اور اگر کوئی ادارہ، چاہے وہ کوئی بھی ہو، فوج یا کوئی اور، زرداری سے ڈیل کرکے اس کو اور اسکے اس انوکھے لاڈلے کو لانے کا سوچ بھی رہے ہیں تو خدا کی قسم اس ادارے کے لوگ جو روز اپنے ساتھی دفنا رہے ہیں وہ معاف نہیں کریں گے۔۔ خبردار!!*
*اگر آپ اس ملک میں پھیلے گند کو صاف نہیں کر سکتے تو کم از کم اسے اور مت پھیلائیں۔۔۔۔*
بہت ہو چکا۔۔اب اور نہیں!!
حیدر مہدی۔